Nawa-e-islam
علم

علم

Be Sociable, Share!

*۔ماں کی گود سے لے کر قبر تک علم حاصل کرو۔(حضور اکرمؐ)
*۔علم مال سے بہتر ہے کیونکہ تم مال کی حفاظت کرتے ہو اور علم تمہاری حفاظت کرتا ہے۔
*۔جو لوگ تجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں ان سے علم حاصل کرو اور جو نادان ہیں ان کو اپنا علم سکھلاؤ۔(حضرت علی ؑ )
*۔علم بغیر عمل و بال ہے اور عمل بغیر علم گمراہی ہے۔
*۔علم ایک ایسا پھول ہے جو جتنا زیادہ کھلتا ہے اتنی ہی زیادہ خوشبو دیتا ہے۔
*۔جو شخص علم کے لئے نکلا وہ واپسی تک اللہ کی راہ پر رہا۔
*۔علم وہ ہے جس سے کسی کو فائدہ پہنچے۔
*۔علم حاصل کرو کیونکہ علم ہی انسان کی پہچان ہے۔
*۔علم ایسا خزانہ ہے جس کا ذخیرہ بڑھتا ہی رہتا ہے۔
*۔علم ایسی دولت ہے جسے چرایا نہیں جاسکتا۔
*۔علم دل کو ایسے زندہ کرتاہے جیسے بارش خشک زمین کو۔
*۔علم ایسی نیکی ہے، جو ہمیشہ کے لئے انسان کا نام زندہ رکھتی ہے۔
*۔علم زیور ہے جس کی چمک کبھی ماند نہیں پڑتی۔

Be Sociable, Share!

دوست

رحم دل لڑکا

اپنے ہاتھ سے کام کرنے والا اللہ کا دوست ہے

حضرت فاطمتہ الزہرا

سڑک سے کیسے گزریں